جاپانی وزیر اعظم کا اگلے ماہ مستعفی ہونے کا اعلان

Vikram
1 Min Read
Image Credit:

بطور رہنما لبرل ڈیموکریٹک پارٹی دوبارہ الیکشن نہیں لڑونگا: فومیو کشیدا

ٹوکیو ( این این آئی) جاپان کے وزیر اعظم فو میو کشیدا نے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپانی وزیر اعظم فومیو کشید نے بیان میں کہا اگلے ماہ عہدے سے مستعفی ہو جاؤں گا، عوام کے اعتماد کے بغیر سیاست نہیں چل سکتی، سیاسی اصلاحات آگے بڑھانے کے عزم کے ساتھ مستعفی ہونے کا فیصلہ عوام کے لئے کیا، لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کے لیڈر کے طور پر دوبارہ انتخاب نہیں لڑوں گا۔ فو میو کشیدا نے عوام کے عدم اعتماد، سیاسی تنازعات اور اشیائے ضروریہ کی بڑھتی قیمتوں کے باعث مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا۔ جاپانی میڈیا کے مطابق فومیو کشیدا کی ایل ڈی پی رواں برس ستمبر میں پارٹی صدر کا انتخاب کرے گی۔

Share This Article
Vikram
By Vikram
Follow:
"Meet Vikram, the creative mind behind viksolve.com. With a passion for blogging that spans over two years, Vikram has established himself as a knowledgeable and insightful writer. Through his articles, Vikram delves into a variety of topics, offering valuable insights and perspectives to his readers. His dedication to producing high-quality content has garnered him recognition and success in the blogging world. Follow Vikram's journey on viksolve.com and discover the wealth of knowledge he has to offer."
Leave a comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *